لاہور(ویب ڈیسک)بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ ولت اورپاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے مل کر ایک مشترکہ کتاب لکھی ہے۔ کہتے ہیں کہ بھارت کے لیے پاکستانی ڈکٹیٹرز میں سے صدر جنرل مشرف اور پسندیدہ