You are here
Home > خبریں > پاکستان > سینئرصحافی سلیم صافی کا صحافت چھوڑ دینے کا اعلان ۔۔۔ مگراچانک وجہ کیا بنی ؟ چھٹی کے روز بڑی بریکنگ نیوز آگئی

سینئرصحافی سلیم صافی کا صحافت چھوڑ دینے کا اعلان ۔۔۔ مگراچانک وجہ کیا بنی ؟ چھٹی کے روز بڑی بریکنگ نیوز آگئی

لاہور(ویب ڈیکس) معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے مریم نواز سے صحافیوں کی ڈکٹیشن لینے والی چیٹ کے سکرین شاٹ کی ذمہ داری تحریک انصاف پر ڈالی دی ہے، سلیم صافی نے تحریک انصاف کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا سکرین شاٹ حقیقت ثابت ہو گیا تو صحافت چھوڑ دوں گا۔


گزشتہ کچھ دنوں سے ایک واٹس ایپ گروپ کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں پاکستان کے مختلف معروف اینکرز کو مریم نواز سے ہدایات لیتے ہوئے دیکھایا گیا ہے تاہم اس کے سامنے آتے ہی یہ بحث شروع ہو گئی تھی کہ یہ سکرین شاٹ اصل ہے یا نہیں کچھ لوگ اس کو اصل قرار دے رہے تھے جبکہ متعدد کا کہنا تھا کہ یہ فیک ہے،، اس سکرین شاٹ میں جن صحافیوں کو مریم نواز سے ڈکٹیشن لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے ان میں سے اکثر حکومت کے مخالف ہیں جن میں سلیم صافی ،منصور علی خان ،عاصمہ شیرازی اور دیگر شامل ہیں تاہم عاصمہ شیرازی نے اس فیک سکرین شاٹ کے خلاف ایف آئی اے میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے دوسری جانب سلیم صافی نے اس فیک سکرین شاٹ کی تشہیر کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا، انکا کہنا تھا کہ ان پر الزام تراشیوں کا سلسلہ اس حد تک بڑھ چکا ہے ،اسی لئیے وہ ان الزامات کا جواب نہیں دیتے تاہم یہ سکرین شاٹ سینئیر صحافیوں کی جانب سے بھی شئیر کیا گیا ہے اس لئیے میں اس پر وضاحت دینا ضروری سمجھتا ہوں ، انھوں نے کہا کہ یہ ایک چال ہے ،

Leave a Reply

Top