You are here
Home > اسپیشل اسٹوریز > سب سے بڑا تحفہ

سب سے بڑا تحفہ

یک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمت کار کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔ وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔ لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہوگی؟ کتنے کی ہے یہ؟ مجھے نہیں معلوم میرے بھائی

نے تحفہ دی ہےواہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔ آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟ لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا۔ ہمیشہ اس سے بڑھ کر سوچو جس کی لوگ آپ سے توقع کرتے ہیں

Leave a Reply

Top