You are here
Home > اسپیشل اسٹوریز > ہائے یہ زندگی

ہائے یہ زندگی

وہ بہت خوش رہتی تھی۔۔۔ اتنی خوش کہ لوگ اس کو دیکھ کر اس کی زندگی کو اپنے ہاتھوں سے گزارنے کی حسرت کیا کرتے تھے۔ اور پھر اس نے خود کشی کرلی۔ آس پاس کے لوگوں کو دکھ سے زیادہ حیرت تھی کہ ایسی زندگی اور ایسا فرار۔۔۔ !! پھر اسکی ڈائری ملی۔۔۔ عقدہ

کھلا کہ زندگیاں آسان کسی کی نہیں ہوتیں۔ بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے۔ کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کسی کی برداشت کی حد ختم ہوجاتی ہے۔اسی کا نام زندگی ہے۔ ہمیں زندگی میں ایسے بہت سے واقعات دیکھنے پڑتےہیں جہاں ہم ہمت ہار جاتے ہیں لیکن جو اُن حالات سے جونج گیا وہ دُنیا کی ہر مصیبت جھیل سکتا ہے۔ اپنے آپکو مضبوط بنائیں کہ یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں آپکو کبھی توڑ نہ سکیں۔

Leave a Reply

Top