You are here
Home > خبریں > پاکستان > اس وقت سے ڈرو جب عوام کا سمندر تمہاری جاگیروں پر قبضہ کرلے۔۔۔۔ نواز شریف کو جوتا پڑنے کے بعد نامور خاتون سیاستدان نے شاندار مشورہ دے ڈالا

اس وقت سے ڈرو جب عوام کا سمندر تمہاری جاگیروں پر قبضہ کرلے۔۔۔۔ نواز شریف کو جوتا پڑنے کے بعد نامور خاتون سیاستدان نے شاندار مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں عائشہ گلالئی نے کہا کہ سینیٹ کے الیکشن میں پاکستان کی جیت ہوئی ہے۔بلوچستان کا نمائدکہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگیا۔انھوں نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جب کرپشن کررہے تھے تب جمہوریت کہاں تھی۔مجھ سمیت سینیٹرزنے ضمیرکے مطابق ووٹ دیا۔ عائشہ گلالئی نے

مسلم لیگ ن پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہ ابھی عوام آپ کوجوتے ماررہے ہیں۔ اپنی ذات کے تحفظ کوجمہوریت کا نام نہ دیں ۔اس وقت سے ڈریں جب غقریب عوام آپ کے محلات پرقبضہ کریں گے۔ عائشہ گلالئی کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں بلوچستان اورجمہوریت کی فتح ہوئی۔عام انتخابات میں عوام سمجھداری سے ووٹ دیں گے.۔۔۔ایک اور خبر کے مطابقسابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی و غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔ اپنے بیان میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے کے وقت ریحام خان اور الیکشن کے وقت پیرنی سے شادی کرلی، عمران خان کو آئندہ الیکشن میں بھی کچھ بھی نہیں ملے گا، سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دامادکیپٹن(ر)صفدر جیل میں جائیں گے جبکہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،حسن اور حسین کو عدم حاضری پر سزا ہو گی۔ ان کا مزید کہناتھاکہ شریف خاندان سزا سے کسی صورت نہیں بچ پائے گا

Leave a Reply

Top