You are here
Home > خبریں > پاکستان > پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ ،بھارتی فوج کے ہوش اڑا دینے والا اعلان کر د یا

پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ ،بھارتی فوج کے ہوش اڑا دینے والا اعلان کر د یا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ ،بھارتی فوج کے ہوش اڑا دینے والا اعلان کر د یا، پاک فوج دنیا کی تیرھویں بڑی اور طاقتور فوج ہے جبکہ اس کی ہمت تو شاید دنیا کی تمام فوجوں سے بڑھ کر ہے اور اب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ

موجودہ چیلنجز کے باوجود روایتی خطرے سے غافل نہیں رہ سکتے، پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سربراہ نے کورہیڈ کوارٹرز بہاولپور کے دورے کے موقع پر کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرزبہاولپورکا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کو کور کمانڈر ملتان کی جانب سےآپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی، آرمی چیف نے مشرقی سرحدوں پر پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور حکمت عملی کو سراہا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ چیلنجز کے باوجود روایتی خطرے سے غافل نہیں رہ سکتے، امن کی صورتحال میں بھی فوجی تیاریاں بھرپور رکھنی چاہئیں۔واضح رہے کہ چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز کے باوجود روایتی خطرے سے غافل نہیں رہ سکتے، پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ یاد رہے کہ کئی دہائیوں سے پاک فوج کا بہترین اداری آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ایک خفیہ ایجنسی کے طور پر سامنے آیا ہے اور اس نے روس کے خلاف جبکہ بھارت اور اسرائیل کے خلاف بھی ایسے کارنامے کیے ہیں کہ پوری دنیا حیران ہے

آشیانہ سکینڈل کا مرکزی ملزم احد چیمہ ان دنوں قید میں کس حال میں ہے اور اس پر کیا بیت رہی ہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

Leave a Reply

Top