You are here
Home > خبریں > پاکستان > ایک نہیں دو نہیں پچاس بار زرداری سے ہاتھ ملائیں گے۔۔۔تحریک انصاف کا دنگ کر ڈالنے والا اعلان

ایک نہیں دو نہیں پچاس بار زرداری سے ہاتھ ملائیں گے۔۔۔تحریک انصاف کا دنگ کر ڈالنے والا اعلان

ایک نہیں دو نہیں پچاس بار زرداری سے ہاتھ ملائیں گے۔۔۔تحریک انصاف کا دنگ کر ڈالنے والا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے معروف تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن نے نئے سیاسی حقائق کو جنم دیا ہے ۔پہلے خیال کیا جارہا تھا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں انیس بیس کا فرق ہوگا،

ٹاپ نیوز :پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ ،بھارتی فوج کے ہوش اڑا دینے والا اعلان کر د یا

لیکن بہت زیادہ فرق سامنے آیا ہے ۔سیاسی طور پر مسلم لیگ ن کو دھچکا ضرور پہنچا ہے لیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس کا بہت زیادہ اثر سیاسی طور پر عام انتخابات پر ہوگا۔ پروگرام ’’دنیا کامران خان کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلی بار پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے مل کر ایک ہی پینل کو جتوایا ہے ۔نواز شریف دونوں کا ہدف نظر آتے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ اب اس بات کے لئے تیار نہیں کہ نواز شریف کو کسی طور بھی واپس آنے دیا جائے اس سلسلے میں بہت واضح پیغام نظر آتا ہے ۔ اقتدار کی اصل جنگ پنجاب میں ہوگی تا ہم ابھی دو تین ماہ باقی ہیں اس دوران بہت سی اور چیزیں ہونے والی ہیں، احتساب عدالت سے نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کے فیصلے متوقع ہیں ، دوسرا فیصلہ سپریم کورٹ سے نواز شریف کی نا اہلی کی مدت کا ہے ، یہ دونوں فیصلے ن لیگ کی سیاست کو کافی حد تک متاثر کرسکتے ہیں ۔ شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر بن گئے ہیں اورانکی سوچ اور پالیسی نواز شریف سے کافی مختلف ہے ۔امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن کی تبدیلی کے حوالے سے واشنگٹن سے ممتاز تجزیہ کار معید یوسف نے کہا کہ مریکی صدر نے ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے فارغ کرکے ان کی جگہ سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کو نیا سیکرٹری آف سٹیٹ بنادیا ۔ امریکی صدر جس طرح معاملات چلا رہے ہیں وہ امریکہ کے معمول کے طریقہ کار سے ہٹ کر ہیں ،یہ آخری تبدیلی نہیں ہے اور لگتا ہے صدر ٹرمپ اپنی انتظامیہ اور اداروں میں تبدیلیاں کرتے رہیں گے ۔

Leave a Reply

Top