You are here
Home > خبریں > پاکستان > مریم نواز کی محنتوں پر پانی پھر گیا۔۔۔۔ اسلام آباد سے (ن) لیگ سے تعلق رکھنے والی ایسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی کہ حکومتی جماعت بھی چکرا گئی

مریم نواز کی محنتوں پر پانی پھر گیا۔۔۔۔ اسلام آباد سے (ن) لیگ سے تعلق رکھنے والی ایسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی کہ حکومتی جماعت بھی چکرا گئی

مریم نواز کی محنتوں پر پانی پھر گیا۔۔۔۔ اسلام آباد سے (ن) لیگ سے تعلق رکھنے والی ایسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی کہ حکومتی جماعت بھی چکرا گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اقتدار سے بھی نون لیگ کی ہوا اکھڑنے لگی ، ایک طرف مریم نواز

یہ بھی پڑھیں :نواز شریف دوبارہ ان یا ہمیشہ کے لیے آؤٹ : پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ان دنوں کیا سوچ رہی ہے؟ کامران خان کا خصوصی تضزیہ ملاحظہ کیجیے

ن لیگ کے سوشل میڈیا کو فعال بنانے کے لیے بھر پور کوشیں کر رہی ہیں تو دوسری لیگی رہنماؤں نے ن لیگ کو خیر باد کہنا شروع کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق نون لیگ اسلام آباد کے میڈیا کوآرڈینیڑ طارق دلدار چوہدری تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں ۔ دوسری جانب نون لیگ اسلام آباد کے سینئر نائب صدر راجہ طاہر نواز بھی پارٹی چھوڑ گئے۔ دونوں رہنماؤں نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی ۔سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر بھی ملاقات میں موجود تھے ۔اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن میں قائد حزب اختلاف علی اعوان اور ضلع اسلام آباد کے صدر خرم نواز اور الیاس مہربان بھی شریک تھے۔طارق دلدار اور طاہر نواز کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ عمران خان کی جانب سے شمولیت اختیار کرنے والے نون لیگی رہنماؤں کا خیر مقدم کیا گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ طارق دلدار اور راجہ طاہر نواز کی شمولیت اسلام آباد تحریک انصاف میں عمدہ اضافہ ہے۔

Leave a Reply

Top