You are here
Home > خبریں > پاکستان > دل کی تکلیف : لیجنڈ پاکستانی کرکٹر سرفراز نواز اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر

دل کی تکلیف : لیجنڈ پاکستانی کرکٹر سرفراز نواز اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر

کراچی(ویب ڈیسک)عارضہ قلب میں مبتلا ماضی کے ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔سرفراز نواز کوتین اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق زمانہ ماضی میں کرکٹ سے وابستہ رہنے والے سابق کرکٹر سرفراز نواز کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے تاہم لندن میں ان کا علاج جاری ہے

انہیں تین اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں ان کے اہل خانہ نے سرفراز نواز کے لئے دعائے صحت کے اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Top
Игровые автоматы