You are here
Home > خبریں > پاکستان > عزم و ہمت کی عظیم داستان:کراچی آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی کی والدہ ذہنی توازن کھو جانے کے باوجود کیا کام باقاعدگی سے کرتی ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

عزم و ہمت کی عظیم داستان:کراچی آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی کی والدہ ذہنی توازن کھو جانے کے باوجود کیا کام باقاعدگی سے کرتی ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

بستی ملوک (ویب ڈیسک) بستی ملوک کے نواحی گاؤں چک نمبر386ْْ ڈبلیو بی میں شہید کی ماں نے پیار کی لازوال مثال قائم کر دی کراچی آپریشن کے دوران پاک آرمی کے نوجوان نائیک کستور حسین کی شہادت پر شہید اسکی ماں اپنا ذہنی توازن کھونے کے باوجود اپنے لخت جگر کی،

تصویر اور بورڈ کو اپنے دوپٹے سے صاف کرتی رہتی ہے شہید بیٹے کے غم میں اپنے ہوش و ہواس کھونے والی ماں صرف اپنے بیٹے کی تصویر پہچانتی ہے۔ ماں دنیا کو بھول گئی لیکن اپنے بیٹے کو نہیں بھولی، ماں کی لازوال محبت دیکھ کر اہل علاقہ کی ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے۔ یہ ہیں وہ قوم کے سپوت جنہوں نے اپنے کل کو ہمارے آج پر قربان کردیا قوم کے شہیدوں اور لخت جگر قربان کر نے والی عظیم ماں کوپوری پاکستانی قوم سلام کرتی ہے (س)

Leave a Reply

Top