You are here
Home > خبریں > پاکستان > بریکنگ نیوز: ماروی سرمد کے ساتھ انہونی واردات ، قیمتی اثاثے سے ہاتھ دھو بیٹھیں

بریکنگ نیوز: ماروی سرمد کے ساتھ انہونی واردات ، قیمتی اثاثے سے ہاتھ دھو بیٹھیں

لاہور (ویب ڈیسک ) ۔ صف اول کے اخبار ڈیلی ٹائمز کی اسٹاف رپورٹر ماروی سرمد کے گھر پر چوری کی گئی ہے ۔ خبر آتے ہی صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر پائی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مصنف گھر میں خاص دستاویزات کو چرانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ واقعہ تب پیش آیا جب ماروی سرمد اپنے اہلخانہ کے ساتھ عید کی چھٹیاں گزارنے گھر سے باہر گئی ہوئی تھی ، چوروں نے پورے گھر کا کنگالا لیکن اپنے ساتھ صرف لیب ٹاپ ، موبائل فون اور چند سفری دستاویزات اپنے ساتھ لے گئے ۔ دیگر ساتھیوں اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اعلیٰ حکام سے کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Leave a Reply

Top