You are here
Home > Posts tagged "جھلی"

مائی جھلی کی قبر(05 مارچ 2017)

مائی جھلی کی قبر کے سرہانے بیٹھی دنیا کی حقیقت کو کچی مٹی میں کریدتی رہی۔ جھلی مر گئی۔ کسی دل جلے نے ”مائی جھلی“ کا کتبہ بھی نصب کر دیا۔ مائی جھلی قبرستانوں مزاروں اور درگاہوں کی خاک چھانتے چھانتے ایک روز خود بھی قبر بن گئی۔ زندہ دل

Top