You are here
Home > Posts tagged "طیبہ ضیاء چیمہ"

اللہ کی رسی دراز ضرور ہے لیکن اللہ کا وعدہ اٹل ہے کہ مال حرام اسی دنیا میں اپنا اثر دکھاتا ہے، صف اول کی خاتون کالم نگار کی دل کو چھو لینے والی تحریر

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے فرزند کی وفات کا سن کر دکھ ہوا۔ بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ انسان ساری زندگی اولاد کے لئے مال اکٹھا کرتا ہے۔ لیکن بے اولادوں میں بھی مال کی ہوس دیکھی ہے لہٰذا اولاد تو بس ایک جواز بن جاتی ہے۔ مال

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ۔ طیبہ ضیاء چیمہ کے نبی آخر الزمانﷺ کی شان میں چند الفاظ

اللہ تعالی کا فرمان مبارک ہے”کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ، تمہارے بیٹے، تمہارے بھائی، تمہاری بیویاں، تمہارے خاندان اور مال جو تم نے کمایا ہے اور تجارت جس کے گر جانے کا تمہیں اندیشہ ہے اور مکانات جو تمہیں پسند ہیں، اگر یہ ساری چیزیں تم کو اللہ اور

پاک فوج کا مطلب چند جنرلز نہیں لاکھوں جوان ہیں،نامور خاتون کالم نگار نے دھرنے کے حوالے سے عدلیہ اور اداروں سمیت پوری قوم کو آئینہ دکھا دیا

پسپائی رسوائی جگ ہنسائی(طیبہ ضیاء چیمہ) ۔۔۔ 29 نومبر 2017 جشن منائیں کہ 6 نومبر کو لاہور سے شروع ہونے والا تحریک لبیک یارسول اللہ کے کارواں ختم نبوت کا دھرنا 21 روز فیض آباد انٹر چینج پر جاری رہنے کے بعد پیر کواختتام پذیر ہوگیا۔ فیض آباد انٹر چینج سمیت

آؤ اس عوام کی عدالت میں اور انہیں روک سکتے ہو تو روک لو۔۔۔ فوج کو آوازیں مت دو، صف اول کی خاتو ن کالم نگار نے ن لیگ حکومت کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا

دیس پردیس : روک سکتے ہو تو روک لو!! (طیبہ ضیاء چیمہ) ۔۔۔ 28 نومبر 2017 ملک میں جو فسادات شروع ہو چکے ہیں” روک سکتے ہو تو روک لو“۔۔۔۔ حکومت کے عزائم حالیہ صورتحال نے بے نقاب کر ڈالے۔ تصادم کی سیاست ایکسپوز ہو چکی ہے۔ جمہوریت کا ڈھونگ اور

حکومت تو پہلے ہی مری مرائی تھی اور کسی نے نہیں ماری بلکہ خودکشی کی مرتکب ہوئی ، موجودہ ملکی صورتحال پر حسن نثار کی بے باک تحریر

میں بھی ہوتا ترا غلام کوئی (حسن نثار ) ... 27 نومبر 2017 25نومبر بروز ہفتہ 2017مجھے سرجری کیلئے ایک پرائیویٹ اسپتال میں گلبرگ پہنچنا تھا۔ٹی وی وغیرہ بند، خاموشی سے خود کو یکسو کرتے ہوئے تیار ہوا ۔ہمدم دیرینہ امیر افضل کے پہنچتے ہی اہلخانہ کو خدا حافظ کہہ کے

نظریہ تصادم اور آخری قسط(26 نومبر 2017)

میاں نواز شریف کے بیٹے حسین نواز سے دوران ملاقات ہم نے کہا کہ ان کے والد کی لبرل پالیسیوں کی وجہ سے مسلم لیگی نظریہ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ دائیں بازو کے حامی مسلم لیگی سوچ نواز شریف کی بھارت سے لچکدار رویہ سے نالاں ہیں۔ میاں صاحب

نظریہ طاقت … 23 نومبر 2017

مسٹر نظریہ پوچھ رہے ہیں “مجھے کیوں نکالا “۔۔۔۔جنرل جہانگیر کرامت اور جنرل پرویز مشرف بھی تو یہی پوچھ رہے ہیں کہ “ مجھے کیوں نکالا “۔۔۔ جنرل مشرف بھی فضا میں مکے گھما گھما کر اپنی پاور شو کیا کرتے تھے۔ وہ بھی پاکستان کے طاقتور صدر تھے۔ لیکن

فیصلے ہو چکے(21 نومبر 2017)

ایک مرتبہ نیو یارک میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے دوران ملاقات پوچھ ڈالا کہ ان کے اپنے بیٹے تو گلف میں دولت بنا رہے ہیں اور آپ تارکین وطن کو پاکستان میں سرمایہ کاری کا بھاشن دے رہے ہیں ؟ ڈار صاحب نے کہا کہ بیرون ملک ان کے

بیوی سے محبوبہ (20 نومبر 2017)

پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں دوسری شادی کا رجحان بڑھتا جا رہاہے۔ ڈراموں میں اکثر دوسری شادی یا دوسری عورت سے دوستی یامحبت کی وجہ یہی دکھاءجاتی ہے کہ شوہر بیوی سے بیزار ہو چکا ہے اکتا چکا ہے کیوں کہ اس کی بیوی اسے سمجھ نہیں سکی، توجہ نہیں

میکہ نواز خواتین (18 نومبر2017)

خاتون وہی اچھی جو بلند آواز نہ ہو ، زبان دراز نہ ہو ، توازن رکھے رشتوں میں فقط میکہ نواز نہ ہو۔۔۔ایک روز شوہر نے اپنی بیوی سے کہا؛ بہت دن گزر گئے ہیں، میں نے اپنے گھر والوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو دعوت

Top